December 21, 2022

ظالم دسمبر December

 ‏اک میری بات نہیں تھی سب کا درد دسمبر تھا

برف کے شہر میں رہنے والا اک اک فرد دسمبر تھا


پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے

اک میں تھا، اک تنہائی تھی، اک بے درد دسمبر تھا




No comments:

Post a Comment