December 15, 2022

شام کے بعد

 ‏‎تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ

تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد


لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج

کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد

‏‎‎عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم کہ اب


وہ مجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد


ہندسے گِدھ کی طرح دن مِرا کھا جاتے ہیں


حرف ملنے مجھے آتے ہیں، ذرا شام کے بعد

No comments:

Post a Comment