December 22, 2022

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق

 ‏صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی 

آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے 


ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں

وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے

No comments:

Post a Comment