You will find all time best poetry of best Urdu Poets here
مِلنے کا مٙن نہیں تو بہانہ نیا تراش
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ہو گئے
بیزار ، بد مِزاج ، انا دار ، بد لِحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے
No comments:
Post a Comment