January 16, 2023

 ‏کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میں

کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے


ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں

تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے



No comments:

Post a Comment