January 12, 2023

JAVED AKHTER POETRY

‏جانتا ہوں میں تم کو
ذوق شاعری بھی ہے
 شخصیت سجانے میں
 اک یہ ماہری بھی ہے 
پھر بھی حرف چنتے ہو
صرف لفظ سنتے ہو 
ان کے درمیاں کیا ہے ____
تم نہ جان پاؤ گے!!

‎#جاوید_اختر

No comments:

Post a Comment