You will find all time best poetry of best Urdu Poets here
اور نئے زخم سجانے کے لئے آتے ہیں
چارہ گر دل کو دکھانے کے لئے آتے ہیں
پھر اٹھا لاتے ہیں یہ عذر کے بھاری گٹھڑے
جو کبھی ساتھ نبھانے کے لئے آتے ہیں
سونیا کانجو
No comments:
Post a Comment