January 12, 2023

‏غم آرزو ، میری جستجو ، میں سمٹ کے آ گیا

 ‏غم آرزو ، میری جستجو ، میں سمٹ کے آ گیا روبرو

یہ سکوت مرگ ہے کس لئے، میں جواب دوں تو سوال کر


تُو بچھڑ رہا ہے تو سوچ لے، تیرے ہاتھ ہے میری زندگی

تجھے روکنا میری موت ہے ، میری بے بسی کا خیال کر

No comments:

Post a Comment