January 11, 2023

 امیر شہر ہو کر بھی نہیں کوئی تری عزت

تیرے حصے میں غیرت اور خودداری نہیں آئی
۰۰۰
لگائی آگ اس نے شہر میں اتنی صفائی سے
کہ اس کے گھر پہ اڑ کے اک بھی چنگاری نہیں آئی


No comments:

Post a Comment