January 14, 2023

 

‏جب موت کا سودا ارزاں ہو  

 اورسانس کی قیمت بڑھ جاۓ

جب ریل کی پٹڑی رستے میں 

بازار سے پہلے پڑ جاۓ


پھر حاکم قاضی منصف سب

جو خادم خادم کرتے ہیں 

ان چلتی پھرتی لاشوں کا 

آ مل کر ماتم کرتے ہیں 


عاطف جاوید


No comments:

Post a Comment