You will find all time best poetry of best Urdu Poets here
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا.
وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا.
وہ شخص, تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی.
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا.
وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ.
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا.
No comments:
Post a Comment