January 07, 2023

‏ہم نے ہر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا

 ‏ہم نے ہر دکھ کو محبت کا تسلسل سمجھا

ہم کوئی تم تھے جو دنیا سے شکایت کرتے

ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا

پھول اگر اب بھی نہ کھلتے تو خساره کرتے

ہم اگر چپ ہیں تو اس کو بهی غنیمت جانو

ہم اگر صبر نہ کرتے تو قیامت کرتے




No comments:

Post a Comment