February 04, 2023

Urdu poetry whatsapp status lines

 ‏وہ دیوتا تو نہیں تھا ، مگر محبت میں 

تمام عمر , میرے زعم پر خُدائی کی...!

اُسے جہاں بھی بچھڑنا تھا ، وہ بچھڑ گیا 

اُس کے پاس سہولت تھی ، بیوفائی کی

No comments:

Post a Comment