February 05, 2023

Best Urdu Poetry

 ‏آسانیوں کے دور میں جو ہم رکاب تھے

وہ دوست مشکلوں میں عدم دستیاب تھے

آدابِ گفتگو کا تقاضا تھا چپ رہے

ورنہ ہراک سوال کےہرکے سو سو جواب تھے

‎#نازمظفرآبادی

No comments:

Post a Comment