February 10, 2023

Amjad Islam Amjad poetry

 ‏جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی 

بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے 


سحر ہوئی تو ستاروں نے موند لیں آنکھیں 

وہ  کیا  کریں  کہ  جنہیں  انتظار  کرنا  ہے


یہ خواب ہے کہ حقیقت خبر نہیں امجد 

مگر ہے جینا یہیں  پر  یہیں  پہ  مرنا  ہے 


امجد اسلام امجد

No comments:

Post a Comment