February 09, 2023

Urdu Poetry

 ‏مری انگلی پکڑ لینا‘ مجھے تنہا نہیں کرنا

یہ دنیا ایک میلہ ہے‘ تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

جو ہنستی ہو تو کیوں پلکوں کے گوشے بھیگ جاتے ہیں

تمہیں معلوم ہے میں اس طرح رونے سے ڈرتا ہوں

یہ جب سے خواب دیکھا ہے مجھے تم چھوڑ جاؤ گی

میں اب ڈرتا ہوں خوابوں سے میں اب سونے سے ڈرتا ہوں


عاطف سعید

No comments:

Post a Comment