December 19, 2022

Amazing Urdu poetry

 ‏اِتنا بکھرا ہوں ، اِکٹھا نہیں ہونے والا

اب تجھے چُھو کے بھی اچھا نہیں ہونے والا


زندگی کھول دے زنجیر مِرے پاؤں کی 

مجھ سے اب اور تماشا نہیں ہونے والا


‎#میثم_علی_آغا


No comments:

Post a Comment