مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بےنام سی امیدپہ اب بھی شاید
اپنےخوابوں کے جزیروں کوسجارکھاہو
میں نےماناکہ وہ بیگانۂ پیمان وفا
کھوچکاہےجوکسی اور کی رعنائی میں
شاید اب لوٹ کےآئےنہ تری محفل میں
اورکوئی دکھ نہ رلائےتجھےتنہائی میں
No comments:
Post a Comment