احمد فراز (1931–2008) اردو کے مقبول ترین شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی شاعری میں محبت، جدائی، درد اور انسانی جذبات کا گہرا عکس ملتا ہے۔ ان کی مشہور ترین غزلوں میں سے ایک “رنجش ہی سہی” ہے جو آج بھی محبت کرنے والوں کے دلوں کو چھو لیتی ہے۔ اس بلاگ میں ہم احمد فراز کی یہ مشہور غزل اصل اردو متن اور انگریزی ترجمے کے ساتھ پیش کر رہے ہیں تاکہ اردو اور غیر اردو پڑھنے والے دونوں اس سے لطف اندوز ہو سکیں۔
August 26, 2025
Ranjish Hi Sahi by Ahmad Faraz – Famous Urdu Ghazal with English Translation”
July 13, 2025
“میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا – Ahmad Faraz Famous Poetry”
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا میں نے اس جان بہاراں کو بہت یاد کیا جب کوئی پھول مری شاخ ہنر پر نکلا شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا احمد فرازPeer Naseer ud Din Naseer
کبھی اُن کا نام لینا کبھی اُن کی بات کرنا مرا ذوق اُن کی چاہت، مرا شوق اُن پہ مرنا وہ کسی کی جھیل آنکھیں وہ میری جُنوں مزاجی کبھی ڈُوبنا اُبھر کر کبھی ڈُوب کر اُبھرنا ترے منچلوں کا جگ میں یہ عجب چلن رہا ہے نہ کسی کی بات سُننا، نہ کسی سے بات کرنا شب غم نہ پُوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا وہ تری گلی کے تیور وہ نظر نظر پہ پہرے وہ مرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا کہاں میرے دل کی حسرت کہاں میری نارسائی کہاں تیرے گیسوؤں کا ترے دوش پر بکھرنا تجھے دیکھ کر نہ جانے ابھی کیوں ہیں لوگ زندہ ہے عجیب بد مذاقی تجھے دیکھ کر نہ مرنا ترے سامنے سے آ کر کوئی آئینہ ہٹا دے کہ بڑھا رہا ہے اُلجھن تری زلف کا سنورنا مرا آشیاں جلا دے نہیں اِس کا خوف، لیکن نہ قفس میں قید کر کے مرے بال و پر کترنا چلے لاکھ چال دُنیا، ہو زمانہ لاکھ دشمن جو تری پناہ میں ہو اُسے کیا کسی سے ڈرنا وہ کریں گے ناخدائی تو لگے گی پار کشتی ہے نصیرؔ ورنہ مشکل ترا پار یُوں اُترنا پیر نصیر الدین نصیر
June 12, 2025
Best of Shakir Shuja Abadi
ساکوں بال کے شاکر ہتھ سیکیں
اساں راہ دے کَکھ تیڈے کم اساں
تیڈے بعد تہ ساڈہ کوئی نہیں شاکر ہن ہک تو ہی ساڈی جندجان ہے
Tedy
baad ta sada koi nai shakir hun hik tu hi sadi jynd jaan hy
Saraeki poetry
ہن بس کر روسے آہ ونج سجناں تیڈی یاد اچ ساری مکدی پئی ہے میں سُنڑیاں ہے زندگی ول نہیں لبھنی تائییوں تیری یاد اچ سڑدی پہیئ ہے
Hun bas
kar rosy a wanj sajna tedi yaad ech sari mukdi pai hy my sunya hy zindagi wl
nai labhni taiyo teri yaad ech sardi pai hy
Best of the best Sareki Poetry by Shakir Shuja Abadi
ساڈے اجڑے دل دا حال نہ پوچھ
متاں پہلا مجرم توں ہوویں
تیڈے پچھے رولتی میں ذندگی توں میکو وی چھڈ کے ٹر پیا ہیں ایڈی گل تہ یار کوئی نائی ہوئی ایوے رس کے تو وی ٹر پیا ہے
Tedy
pichy roolti my zindagi tu meku wi chad ky tur piya hen aydi gal Ta yaar koi
nai hoi ewy rus ky tu wi tur peya hen
Shakir Shuja Abadi -- Best Sareki Poetry for Status posts
ساڈے اجڑے دل دا حال نہ پوچھ
متاں پہلا مجرم توں ہوویں
تیڈے پچھے رولتی میں ذندگی توں میکو وی چھڈ کے ٹر پیا ہیں ایڈی گل تہ یار کوئی نائی ہوئی ایوے رس کے تو وی ٹر پیا ہے
ہن بس کر روسے آہ ونج سجناں تیڈی یاد اچ ساری مکدی پئی ہے میں سُنڑیاں ہے زندگی ول نہیں لبھنی تائییوں تیری یاد اچ سڑدی پہیئ ہے
تیڈے بعد تہ ساڈہ کوئی نہیں شاکر ہن ہک تو ہی ساڈی جندجان ہے